شہباز شریف کیخلاف کیسز ،نوازشریف کی جاتی امراء میں قانونی ماہرین سے مشاورت ،آئندہ سماعت پر کیا، کیاجائیگا؟ بڑا فیصلہ کرلیاگیا

21  اکتوبر‬‮  2018

لاہور( این این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف نے جاتی امراء رائے ونڈ میں قانونی ماہرین سے مشاورت کی ،شہباز شریف کے خلاف کیسز میں تمام قانونی آپشنز بروئے کار لانے کی ہدایت کی گئی ۔ بتایاگیاہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے سینیٹر رانا مقبول ،اعظم نذیر تارڑایڈووکیٹ ، امجد پرویز ایڈووکیٹ اور(ن) لیگ لائرز ونگ کے نصیر بھٹہ ایڈووکیٹ نے جاتی امراء رائے ونڈ میں طویل ملاقات کی جس میں شریف خاندان کے خلاف زیر سماعت مقدمات کا جائزہ لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے قانونی

مشیروں سے بالخصوص آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار شہباز شریف کے کیس کے حوالے سے مشاورت کی اور وکلاء کو ہدایت کی کہ تمام قانونی آپشنز بروئے کار لائے جائیں اور آئندہ سماعت پر جسمانی ریمانڈ کی سختی سے مخالفت کی جائے ۔نصیر بھٹہ ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملاقات میں مختلف زیر سماعت کیسز پر تبادلہ خیال اورقانونی پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ سماعت پر نیب کی جانب سے شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سختی سے مخالفت کی جائے گی

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…