وزیراعظم عمران خان کا بھی ریفرنس نیب میں ہے وہ ایک ایسے شخص کو مشیر بنانا چاہتے تھے جس کی برطانیہ کے تمام جوے خانوں میں داخلے پر پابندی ہے ،حیرت انگیزانکشافات

20  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(آئی این پی )پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا بھی ریفرنس نیب میں ہے اس لیے انہیں چیئر مین نیب سے نہیں ملنا چاہیے تھا‘وزیراعظم عمران خان ایک ایسے شخص کو مشیر بنانا چاہتے تھے جس کی برطانیہ کے تمام جوے خانوں میں داخلے پر پابندی ہے ،جوے خانے والوں کے اصول نیازی صاحب کے اصولوں سے بہتر ہے۔ ہفتہ کو نجی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ وزیراعظم عمران خان ایک ایسے شخص

کو مشیر بنانا چاہتے تھے جس کی برطانیہ کے تمام جوے خانوں میں داخلے پر پابندی ہے ،جوے خانے والوں کے اصول نیازی صاحب کے اصولوں سے بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اپنے دائیں بائیں دیکھیں قبضہ مافیا آپ کے ساتھ ہیں ،نیازی صاحب نیب کا آلہ کار بنے ہوئے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم کی پریس کانفرنس مولا جٹ کی فلم لگتی ہے۔حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا بھی ریفرنس نیب میں ہے اس لیے انہیں چیئر مین نیب سے نہیں ملنا چاہیے تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…