ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی پیروی میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات ،حکومت پاکستان نے 20لاکھ ڈالر جاری کئے لیکن حسین حقانی نے اس رقم کا کیا کیا؟افسوسناک انکشافات

20  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن) ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی پیروی میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کی درخواست پر متعلقہ حکام سے جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق نے امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی پیروی میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔وکیل درخواست گزار نے عدالت کے روبرو موقف اپنایا کہ حکومتِ پاکستان نے کیس کے لئے 2010 میں 20 لاکھ ڈالر امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کو جاری کئے۔ حسین حقانی اس

وقت امریکا میں پاکستانی سفیر تھے جنہوں نے اس رقم میں کرپشن کی۔وکیل نے کہا کہ کرپشن الزامات پر تحقیقاتی کمیٹی بنی لیکن اس کی رپورٹ جاری نہیں کی گئی، بتایا جائے عافیہ صدیقی کیس میں کتنے اخراجات ہوئے اور عدالت سے استدعا ہے کہ 2008 سے2011 کے درمیان کیس میں اخراجات کی تفصیلات فراہمی کا حکم جاری کرے۔عدالت نے درخواست گزار کا موقف سننے کے بعد سیکریٹری خارجہ، محکمہ قانون و انصاف اور وزارت خزانہ سے جواب طلب کر لیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…