پانچ ہزار کلو میٹر کا سفر طے کرکے پہنچنے والاروسی باز پاکستان میں پکڑاگیا، باز پر ٹریکنگ ڈیوائس نصب تھی، روس کا پاکستان سے رابطہ، حیرت انگیزانکشافات

20  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد( آن لائن ) روسی ورلڈ وائلڈ فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف ) نے تحفظ جنگلات و ماحولیات کے ماہرین سے کہا ہے کہ وہ بلوچستان میں نسلی باز سیکر کے تحفظ کے لئے اقدامات کریں میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں وائلڈ لائف نے دس دن پہلے ایک باز سیکر پکڑا تھا جس پر روسی ڈبلیو ڈبلیو ایف نے ٹریکنگ ڈیوائس نصب کی تھی

عالمی تنظیم برائے قدرتی ماحول نے اس باز کو خطرے سے دو چار نوع میں ڈالا ہوا ہے اور اس کو پالنے کے بعد اس میں ڈیوائس لگائی گئی تھی تاکہ سائبریا سے پاکستان کے ساحلی علاقوں تک پانچ ہزار کلو میٹر پرمحیط اس کے سفر کا جائزہ لے سکیںیہ اقدام ایک سٹڈی کے طورپر کیا گیا تاہم اس پرندے کی دیرینہ پوزیشن نے ماہرین کو سوچنے پر مجبور کردیا کہ یہ پرندہ حرکت کیوں نہیں کررہا اور روسی ماہرین نے اپنی تشویش سے اسلام آبادمیں موجود اپنے ہم منصب ماہرین کو آگاہ کیا مقامی وائلڈ لائف حکام نے اس باز کو تلاش کرنے کا بیڑہ اٹھایا اور یہ پتہ چلایا کہ یہ لورالائی میں پکڑا گیا ہے اور اب اس کی آخری پوزیشن ڈی آئی خان کولاچی سے ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے کیا ہے کہ تلاش کرنے والوں نے یہ ڈیوائس ہٹانے کا رسک نہیں لیا جو آپریشن کے ذریعے اس پرندے میں لگایا گیا اب یہ پرندہ فروخت کردیا گیا ہے اوراسے پاکستان سے باہر مشرق وسطی میں سمگل کردیا گیا ہے روسی ورلڈ وائلڈ فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف ) نے تحفظ جنگلات و ماحولیات کے ماہرین سے کہا ہے کہ وہ بلوچستان میں نسلی باز سیکر کے تحفظ کے لئے اقدامات کریں میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں وائلڈ لائف نے دس دن پہلے ایک باز سیکر پکڑا تھا جس پر روسی ڈبلیو ڈبلیو ایف نے ٹریکنگ ڈیوائس نصب کی تھی عالمی تنظیم برائے قدرتی ماحول نے اس باز کو خطرے سے دو چار نوع میں ڈالا ہوا ہے اور اس کو پالنے کے بعد اس میں ڈیوائس لگائی گئی تھی

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…