وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا اعلان کردیاگیا، وزیراعظم اپنے خطاب کے دوران کن امورپر گفتگو کرینگے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

20  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان اتوار کو قوم سے خطاب کریں گے، خطاب کے دوران عوام کو غربت کم کرنے سے متعلق بنائی گئی حکومتی پالیسی سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اتوار کو قوم اسے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان اپنے خطاب کے دوران قوم کو حکومتی اقدامات اور پالیسیوں سے متعلق اعتماد میں لیں گے۔جبکہ وزیراعظم عمران خان قوم کو حکومت کی جانب سے بنائی گئی غربت میں کمی سے متعلق پالیسی کے بارے میں بھی آگاہ کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان اپنے خطاب کے دوران قوم کو گزشتہ 60 دن کے حکومتی اقدامات اور کارگردگی سے متعلق بھی آگاہ کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد سے آنے والے مہنگائی کے طوفان سے متعلق وجوہات بیان کرنے کے علاوہ آئندہ مہنگائی میں کمی لانے کے حوالے سے اپنا لائحہ عمل بھی قوم کے سامنے رکھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا خطاب  اتوار کی شب نشر کیا جائے گا۔ خطاب تمام قومی ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پرایک ہی وقت میں نشرکیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…