جاپان میں تین ہزار، بھارت میں پانچ ہزار، چین میں 23ہزار امریکہ میں نو ہزار ڈیم بنائے گئےمگر پاکستان میں ابتک کل کتنے ڈیم بنے؟ جان کر آپ بھی حکمرانوں کی غفلت پر سر پیٹ لینگے

20  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں آج تک چھوٹے بڑے صرف 155 ڈیمز تعمیرکیئے گئے ہیں جبکہ جاپان میں 3116،بھارت میں 5102 ،چین میں 23842،امریکا میں 9265ڈیمزپانی ذخیرہ کر نے کیلئے بنائے گئے۔ ہفتہ کو جا ری ہو نے والی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آج تک چھوٹے بڑے صرف 155

ڈیمز تعمیرہو ئے جبکہ جا پان میں 3116،بھارت میں 5102ڈیمز پانی ذخیرہ کرتے ہیں۔چین میں 23842،امریکا میں 9265ڈیمزپانی ذخیرہ کر نے کیلئے بنائے گئے،رپورٹ کے مطابق امریکا کے پا س 900،مصر کے پاس 1000 جبکہ پاکستان کے پاس 30دن پانی ذخیرہ کرنیکی صلاحیت ہے ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…