50لاکھ گھروں کا نیا پاکستان ہائوسنگ منصوبہ اب چلے گا نہیں دوڑے گا دنیا کے تین امیر ملکوں نے وزیراعظم عمران خان کو کیا شاندار پیش کش کر دی

20  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے اعلان کے بعد تین مختلف ممالک نے نیا پاکستان ہا ئوسنگ منصوبے میں سرمایہ کاری کی پیشکش کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق منصوبے میں مختلف ممالک کی جانب سے گھروں کی تعمیر کی پیشکش پر غوروفکر جاری ہے جب کہ حکومت کی جانب سے سات شہروں میں پائلٹ پروجیکٹ کا بھی اعلان کیا جاچکا ۔وفاقی وزیر ہاسنگ و تعمیرات طارق بشیر چیمہ کے مطابق اسلام آباد کے پائلٹ پروجیکٹ پر کام شروع کیا

جاچکا ہے جب کہ اسلام آباد میں فیڈرل گورنمنٹ ہا ئوسنگ فیڈریشن کے پاس ڈیڑھ لاکھ لوگ بھی رجسٹرڈ ہیں۔انہوں نے کہا کہ فیڈرل گورنمنٹ ہاسنگ فیڈریشن کے پاس رجسٹرڈ لوگوں سے پوچھا جائے گا کہ کیا وہ نئے پاکستان ہاسنگ اسکیم میں دلچسپی رکھتے ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ نیا پاکستان ہا ئوسنگ اسکیم کے گھروں کو پرائیویٹ سیکٹر ہی تعمیر کریگا تاہم حکومت زمین دے گی اور کمرشل بینکوں کو بھی معاملات میں شامل کیا جائے گا ,گھروں کی قیمت حکومت ہی طے کرائے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…