پنجاب میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، صرف لاہور شہر میں کتنے ارب روپے مالیت کی زمین واگزار کرائی گئی؟ جواب آپ کے اندازے سے بھی کہیں زیادہ

20  اکتوبر‬‮  2018

لاہور(نیوز ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے لاہور میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن میں واگزار کرائی گئی اراضی سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق مجموعی طور پر 3 ہزار 757 کنال واگزار کرائی گئی اراضی کی مالیت 16 ارب 8 کروڑ 70 لاکھ روپے ہے۔ہفتہ کو ترجمان ضلعی انتظامیہ کی جا نب سے جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ

آپریشن میں لاہور ڈیولیپمنٹ اتھارٹی کی 182 کنال، محکمہ جنگلات کی 354 کنال اور رنگ روڈ اتھارٹی کی 663 کنال اراضی سے قبضہ چھڑایا گیا، آپریشن کے دوران ریونیو کی 2556 کنال اراضی اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی 2 کنال جگہ کو واگزار کرایا گیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور کی پانچوں تحصیلوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…