جاپان کی شہری سیاح لڑکی وکی نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران اسلام قبول کر لیا ،کس بات سے متاثر ہوکریہ فیصلہ کیا؟ وجہ بتادی

18  اکتوبر‬‮  2018

چترال ( آن لائن) جاپان سے تعلق رکھنے والی خاتون سیاح چترال شاہی مسجد میں مشرف بہ اسلام ہوئی ۔جمعرات کے دن شاہی مسجد چترال میں جاپانی سیاح یوکی تاسوکاڈاYuki Tsukada نے اسلام او ر چترال کے لوگوں کے اخلاق اور تہذیب سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔چترال کے معروف عالم دین اور مذہبی سکالر مولانا حبیب اللہ کے ہاتھوں کلمہ پڑھہ کر مشرف بہ اسلام ہوئی ۔انہوں نے نو مسلم خاتون کا نام ذہرہ رکھ لیا جو کہ خاتون نے خود تجویز کیا تھا۔ اس موقع پر ذہرہ نے کہا کہ ان کا تعلق

جاپان سے ہے اور وہ اس سے پہلے بھی چترال کا دورہ کر چکی ہیں انہوں نے بتایا کہ وہ اسلام کا با قاعدہ رئسر چ کر چکی ہیں ،اسلام اور چترال کے لوگوں کے اخلاق سے متاثر ہوکر اسلام قبول کر لی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ان کے اوپر کسی کا کوئی دباو نہیں اور وہ اپنی مرضی سے اسلام قبول کر لی ہے۔انہوں نے بتایا کہ جاپان میں ان کے والدین اور ایک بھائی موجود ہیں اور وہ اپنے اس فیصلے پر اپنے خاندان کو باقاعدہ اطلاع کر دی ہے۔اور وہ اسلام قبول کر نے کے بعد بہت خوشی محسو س کر رہی ہیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…