تحریک انصاف کی حکومت کی ’’انوکھی تبدیلی‘‘ جونیئر افسران کی سینئر افسران کی آسامیوں پر تعیناتی کا سلسلہ شروع ، گریڈ 18 اور 19 کے افسران کی موجیں ہوگئیں، حیرت انگیز انکشافات

18  اکتوبر‬‮  2018

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کی حکومت نے جونیئر افسران کی سینئر افسران کی آسامیوں پر تعیناتی کا سلسلہ شروع کر دیا‘ گریڈ 18 اور 19 کے افسران کو آگے لایا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی حکومت سینئر افسران کو چھوڑ کر جونیئر افسران کو سیکرٹری اور ڈپٹی کمشنر لگا رہی ہے۔ گریڈ 19 کے افسر آصف ٹمن گریڈ 20 کی سیٹ پر سیکرٹری جنگلات، گریڈ 20 کے افسر فضیل اصغر گریڈ 21 کی سیٹ پر سیکرٹری داخلہ ہیں۔ گریڈ 19 کے عثمان احمد چودھری،

آصف بلال لودھی بھی گریڈ 20 کی پوسٹ پر ہیں، جبکہ گریڈ 19 کے احسان بھٹہ اور غلام فرید بھی گریڈ 20 کی سیٹوں پر ہیں اسی طرح گریڈ 19 کے محمد جہانزیب، سیف اللہ ڈوگر، میاں شکیل احمد گریڈ 20 کی سیٹوں پر تعینات کردیا گیا۔ گریڈ 19 کے عثمان معظم، محمد خان رانجھا، ڈاکٹر احتشام انور گریڈ 20 کی سیٹ پر ہیں۔ گریڈ کے سیکرٹری انرجی عامر جان بھی گریڈ 20 کی سیٹ پر تعینات کیے گئے ہیں۔ گریڈ 19 کے مسعود مختار کے پاس بھی گریڈ 20 کی سیٹ ہے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…