پنجاب میں میٹرو بسوں کے کرایے ریشنلائز کرنے کا فیصلہ ،حکومتی سبسڈی میں کمی آئیگی ‘ چھوٹی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں کمی ،اہم فیصلے کرلئے گئے

18  اکتوبر‬‮  2018

لاہور ( این این آئی) پنجاب میں میٹرو بسوں کے کرایے ریشنلائز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ اس حوالے سے وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا کہ لاہور، ملتان اور راولپنڈی کی میٹرو بسوں پر سالانہ 12ارب روپے کی سبسڈی دی جا رہی ہے، کرایے ریشنلائز کرنے سے عوام پر بوجھ بھی نہیں پڑے گا اور حکومتی سبسڈی میں بھی کمی آئیگی۔جبکہ شاہدرہ سے گجو متہ چلنے والی میٹرو بس

کے کرایے سٹاپ ٹو سٹاپ مقرر ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹی امپورٹڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں کمی جبکہ بڑی گاڑیوں کی فیس بڑھائی گئی ہے، کاشکاروں کیلئے آسان شرائط پر قرضے دیئے جائیں گے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ عوام کو مفت علاج کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ دیئے جائیں گے، عمران خان کے ویژن کے مطابق نوجوانوں کو روزگار دینے کیلئے جامع پروگرام تیار کر لیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…