’’ میں جانے سے پہلے اس کام کو نمٹا کر جانا چاہتا ہوں‘‘ چیف جسٹس اپنی ریٹائرمنٹ سے پہلےکس کو جیل کی سلاخوں کے پیچھےدیکھنا چاہتے ہیں، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

18  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس ثاقب نثار نے میمو گیٹ اسکینڈل کیس میں ریمارکس دیئے کہ میں جانے سے پہلے اس کام کو نمٹا کر جانا چاہتا ہوں‘ سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں میمو گیٹ اسکینڈل عمل درآمد کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالتی معاون احمر بلال صوفی نے بتایا کہ حسین حقانی کے خلاف

ایف آئی اے نے چالان اسپیشل کورٹ میں جمع کرادیا۔ حسین حقانی کے دائمی وارنٹ جاری کردیتے ہیں۔ ایف آئی اے نے انٹرپول سے رابطہ کرلیا ہے۔ نیب نے ایف آئی اے کو اختیار تفویض کردیا ہے آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ جمع کرادیں گے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ میں جانے سے پہلے اسی کام کو نمٹا کر جانا چاہتا ہوں سپریم کورٹ نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…