وزیراعظم کے مقرر کردہ نئے معاون خصوصی عامر جہانگیر لندن میں فراڈ سمیت کون سے کیسز میں ملوث ہیں؟ معروف صحافی کا انکشاف

17  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے صاحبزادہ عامر جہانگیر کو معاون خصوصی برائے غیرملکی سرمایہ کاری مقرر کر دیا ۔ کابینہ سیکرٹریٹ سے جا ری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے گذشتہ روز صاحبزادہ عامر جہانگیر کی بطور معاون خصوصی برائے غیرملکی سرمایہ کاری تقرری کر دی ہے۔دوسری جانب معروف صحافی ثناء بُچہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

عامر جہانگیر کے خلاف کیسز کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے، ثناء بُچہ نے اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ عامر جہانگیر پر تین مرتبہ بنک نادہندہ ہونے کا الزام ہے، ان سے تین مرتبہ ان لینڈ ریونیو میں تفتیش کی جا چکی ہے جبکہ لندن میں بھی انہیں پیسوں کے فراڈ کیس میں مجرم ٹھہرایا گیا ہے انہوں نے اپنے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ یہاں تک کے لندن کے تمام کسینوز میں بھی عامر جہانگیر کے داخلے پر پابندی ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…