پیر آف گولڑہ شریف سے وابستہ انتہائی اہم ترین شخصیت کو قتل کر دیا گیا، انتہائی افسوسناک خبر

17  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیر آف گولڑہ شریف پیر غلام نظام الدین جامی کے ترجمان اور صحافی سہیل خان کو عدالت سے واپسی کے دوران قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر آف گولڑہ شریف پیر غلام نظام الدین جامی کے ترجمان اور صحافی سہیل خان کو گزشتہ روز عدالت سے واپسی پر نامعلوم افراد

نے اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔ سہیل خان کا تعلق ہری پور سے تھا، سہیل خان ہری پور کے علاقہ حطار میں نجی ٹی وی کی نمائندگی بھی کرتے تھے۔سہیل خان کے قتل کےخلاف ہری پور سمیت صوبے بھر کی صحافتی برادری نے شدید احتجاج کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…