پاکستان اور چین کیلئے تو سی پیک نئی راہیں کھولے گا ہی مگر سعودی عرب کو اس سے کتنا عظیم فائدہ ہونیوالا ہے؟سعودی عرب سی پیک میں کیوں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے؟اندر کی خبر تو اب آئی

16  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک) پا ک چین اقتصا دی را ہداری (سی پیک) کے علمبردار منصو بہ گوادر میں سعودی عرب کی سر ما یہ کا ری خطو ں میں را بطہ سازی قا ئم کر نے کیلئے ایک مثبت اقدام ہو گا، سعودی عرب اپنی معیشت کو ویژن 2030کے تحت بین الاقوا می معیشتو ں کے ہم پلہ بنا نے کا خوا ہشمند ہے ، سی پیک میں سر ما یہ کا ری سعو دی معیشت کو مز ید متحر ک اور فعال کر سکتی ہے،

چینی معروف نیو ز ویب سائٹ کی جا نب سے جا ری کئے جا نے والے تجز یہ میں کہا گیا ہے کہ ویژن 2030کے مطا بق سعودی عرب اپنی معیشت میں جا معیت لا نا چا ہتا ہے ، نو جوا نو ں کے لیئے روز گا ر کے موا قع پید اکر نے کا خوا ہشمند ہے اور معیشت کو جدید بنا نا چاہتا ہے، سعودی عرب گوادر میں توا نا ئی کے منصو بو ں پر سر ما یہ کا ری سے اپنی معیشت کے لیئے نئے دروا زے کھو ل سکتا ہے اور تیل پر اپنا انحصار ختم کر سکتا ہے، ا سی طر ح سعودی عرب گوادر بندر گا ہ پر بین الاقوا می تجا رتی آ مدو رفت سے فوا ئد حا صل کر تے ہو ئے کارو با ر کے مز ید موا قع پیدا کر سکتا ہے،متحدہ عرب اما رات کی جا نب سے بھی گوادر کے مقا می افراد کے لیئے روز گار کے حوا لے سے سہو لیات فرا ہم کی جا رہی ہیں، یو اے ای کی جا نب سے کرا چی اور گلف کے ما بین را بطہ سازی قا ئم کی گئی ہے، اگر سعودی عرب اور یو اے ای کی جا نب سے سر ما یہ کا ری کے اعلا نات نے عملی شکل اختیار کر لی تو گوادر بندر گا ہ میں قائم کیئے جا نے وا لے خصو صی معا شی زو نز عا لمی سطح پر اپنے اثر و ر سوخ میں مز ید اضا فہ کر نے میں کا میا ب ہو جا ئیں گے۔ویژن 2030کے مطا بق سعودی عرب اپنی معیشت میں جا معیت لا نا چا ہتا ہے ، نو جوا نو ں کے لیئے روز گا ر کے موا قع پید اکر نے کا خوا ہشمند ہے اور معیشت کو جدید بنا نا چاہتا ہے، سعودی عرب گوادر میں

توا نا ئی کے منصو بو ں پر سر ما یہ کا ری سے اپنی معیشت کے لیئے نئے دروا زے کھو ل سکتا ہے اور تیل پر اپنا انحصار ختم کر سکتا ہے، ا سی طر ح سعودی عرب گوادر بندر گا ہ پر بین الاقوا می تجا رتی آ مدو رفت سے فوا ئد حا صل کر تے ہو ئے کارو با ر کے مز ید موا قع پیدا کر سکتا ہے،

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…