مولانا فضل الرحمان حادثے میں بال بال بچ گئے ،10افراد زخمی

15  اکتوبر‬‮  2018

کرک(آئی این پی)کرک میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کے قافلے میں شامل پولیس گاڑی بس سے ٹکرا گئی، 3 پولیس اہلکار اور بس کے 7 مسافر زخمی ہو گئے،مولانا فضل الرحمن کی گاڑی بس کے نیچے آنے سے بال بال بچ گئی ، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو کرک ہسپتال منتقل کردیاگیا۔پیر کو یہ حادثہ کرک کے علاقہ تنگوڑی چوک کے قریب انڈس ہائی وے پر پیش آیا،

مولانا فضل الرحمن کے قافلے میں شامل پولیس گاڑی بس سے ٹکرا گئی، 3 پولیس اہلکار اور بس کے 7 مسافر زخمی ہو گئے، مولانا فضل الرحمن کی گاڑی بس کے نیچے آنے سے بال بال بچ گئی ، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو کرک ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن بنوں سے اسلام آباد واپس آ رہے تھے۔ مولانا فضل الرحمان بنوں میں زاہد اکرم درانی کو کامیابی پر مبارکباد دینے گئے تھے۔ واپسی پر ان کے قافلے میں موجود پولیس گاڑی بس سے ٹکرا کر تباہ ہو گئی جس سے 3 پولیس اہلکاروں سمیت متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔مسافر بس پشاور سے کراچی جا رہی تھی۔ مولانا فضل الرحمن کی گاڑی بس کے نیچے آنے سے بال بال بچ گئی۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو کرک ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن بحفاظت اسلام آباد روانہ ہو گئے ۔ کرک میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کے قافلے میں شامل پولیس گاڑی بس سے ٹکرا گئی، 3 پولیس اہلکار اور بس کے 7 مسافر زخمی ہو گئے،مولانا فضل الرحمن کی گاڑی بس کے نیچے آنے سے بال بال بچ گئی ، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو کرک ہسپتال منتقل کردیاگیا۔پیر کو یہ حادثہ کرک کے علاقہ تنگوڑی چوک کے قریب انڈس ہائی وے پر پیش آیا، مولانا فضل الرحمن کے قافلے میں شامل پولیس گاڑی بس سے ٹکرا گئی، 3 پولیس اہلکار اور بس کے 7 مسافر زخمی ہو گئے

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…