سیتا وائٹ سے مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کامعاملہ وزیراعظم عمران خان کو بھاری پڑ گیا،عدالت نے دھماکہ خیز احکامات جاری کردیئے

15  اکتوبر‬‮  2018

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے عمران خان کی بحیثیت وزیراعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست پر درخواست گذارکوعمران خان سے متعلق تمام دستاویزات پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے ۔

پیر کو سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہرپرمشتمل دو رکنی بینچ کی عدالت میں عمران خان کی بحیثیت وزیراعظم تقرری کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی ۔عدالت میں درخواست گذارکا کہنا تھاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی فیصلہ جاری کیا تھا ۔عدالت کا کہنا تھاکہ کون سی عدالت نے عمران خان سے متعلق کیا فیصلہ جاری کیا درخواست گزارکی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ و دیگر عدالتوں کے کے فیصلے کی نقول فراہم کی گئی۔ درخواست گذار کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے دستاویزات میں بیٹی کا ذکر نہیں کیا۔ بیٹی کا ذکر نہ کرنے پرعمران خان صادق اورامین نہیں رہے ۔عمران خان کے صادق اورامین نہ ہونے سے متعلق ریٹرنگ افسرکو درخواست بھی دی گئی تھی ریٹرنگ افسر اور الیکشن کمیشن نے جانبداری کا مظاہرہ کیا اور درخواست نظراندازکی عدالت سے استدعا ہے کہ عمران خان کو نااہل قراردیا جائے ۔عدالت نے درخواست گذارکوعمران خان سے متعلق تمام دستاویزات پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کردی سندھ ہائیکورٹ نے عمران خان کی بحیثیت وزیراعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست پر درخواست گذارکوعمران خان سے متعلق تمام دستاویزات پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے ۔پیر کو سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہرپرمشتمل دو رکنی بینچ کی عدالت میں عمران خان کی بحیثیت وزیراعظم تقرری کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…