ضمنی الیکشن کے بعد قومی اسمبلی میں حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کی اہمیت کم ہوگئی،انہیں اب اقتدار میں رکھا جائیگا یا نہیں؟پی ٹی آئی نے حتمی اعلان کردیا

15  اکتوبر‬‮  2018

کراچی (این این آئی)ضمنی الیکشن کے بعد قومی اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کی اہمیت کم ہوگئی۔ متحدہ کی قومی اسمبلی میں 6نشستیں تھیں اور اس نے عمران خان کی حمایت کی تھی۔ تاہم ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو4 اور اس کی اتحادی جماعت (ق) لیگ کو 2نشستیں ملی ہیں۔ اس طرح انہیں 6نشستیں مل گئی ہیں۔ اس کے علاوہ

قومی اسمبلی کے حلقے247 میں 21 اکتوبر کو الیکشن ہوں گے جس میں پی ٹی آئی کی کامیابی یقینی ہے۔ اس نشست پر ڈاکٹر عارف علوی کامیاب ہوئے تھے اور صدارتی انتخابات سے قبل یہ نشست چھوڑ دی تھی۔ اس طرح 7نشستیں ہوجائینگی تاہم پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو حکومت سے نہیں نکالیں گے اور ہم کسی بلیک میلنگ میں بھی نہیں آئینگے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…