عمران خان کس حلقے میں تحریک انصاف کی جیت پر سب سے زیادہ خوش ہیں، اس حلقے میں تحریک انصاف کا کونسا امیدوار جیتاہےاور ن لیگ کا کونسا امیدوار ہارا ہے؟وزیراعظم نےجیت کو بڑی فتح قراردیدیا

15  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں تحریک انصاف کی فتح بڑی کامیابی ہے‘ وزیراعظم سے وزیر ریلوے شیخ رشید نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم عمران خان سے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ضمنی انتخابات کے نتائج اور سیاسی صورتحال پر بات چیت کرتے ہوئے

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں تحریک انصاف کی فتح بڑی کامیابی ہے۔ واضح رہے کہ این اے 60راولپنڈی میں شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ضمنی الیکشن لڑ رہے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل ہیوی ویٹ امیدوار ن لیگ کے سجاد خان تھے جنہیں شکست ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…