بازی ہی پلٹ گئی،سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ فیصلہ کن اہمیت اختیار کرگئے،الیکشن کمیشن نے جشن مناتی ن لیگ کو بڑا سرپرائز دیدیا، حیران کن خبر آگئی

15  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(این این آئی)ضمنی الیکشن میں سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ اہمیت اختیار کرگئے، سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ 6 حلقوں میں فیصلہ کن کردار ادا کرسکتے ہیں۔غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 6 حلقوں میں جیت کا فرق انتہائی کم ہے۔این اے 60 میں جیت کا مارجن تقریباً 600 ووٹ ہے، پی کے 7 سوات میں جیت کا

فرق صرف 600 ہے۔اس کے علاوہ پی کے 53 مردان میں بھی جیت کا مارجن صرف 36 ووٹوں کا ہے جبکہ پی کے3 سوات میں جیت کا مارجن 800 ووٹوں کا ہے۔غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پی پی27 جہلم میں بھی امیدوار صرف 600 ووٹوں کے فرق سے کامیاب رہا،اس کے علاوہ پی پی 3 اٹک میں امیدوارکی جیت کا مارجن 150 ووٹوں کے قریب ہے۔الیکشن کمیشن کے ترجمان ندیم قاسم کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹوں کا فیصلہ نادرا حکام سے ملاقات میں ہوگا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ترجمان الیکشن کمیشن ندیم قاسم نے کہا کہ 85 فیصد اوورسیز ووٹر نے ووٹ کاسٹ کیے ہیں تاہم نادرا حکام کے ساتھ ملاقات میں طے ہوگا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹوں کو شامل کرنا ہے یا نہیں۔الیکشن حکام نے بتایا کہ سمندر پار 7364 پاکستانی بطور ووٹرز رجسٹر کیے گئے جن میں سے انٹرنیٹ کے ذریعے کل 6 ہزار 233 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ضمنی انتخابات میں رجسٹرڈ 85 فیصد آئی ووٹرزنے ووٹ کاسٹ کیا، قومی اسمبلی کے 5117 آئی ووٹ کاسٹ ہوئے اور صوبائی اسمبلیوں کے 1116 آئی ووٹ کاسٹ ہوئے۔لیکشن کمیشن کے ترجمان ندیم قاسم کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹوں کا فیصلہ نادرا حکام سے ملاقات میں ہوگا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ترجمان الیکشن کمیشن ندیم قاسم نے کہا کہ 85 فیصد اوورسیز ووٹر نے ووٹ کاسٹ کیے ہیں تاہم نادرا حکام کے ساتھ ملاقات میں طے ہوگا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹوں کو شامل کرنا ہے یا نہیں۔الیکشن حکام نے بتایا کہ سمندر پار 7364 پاکستانی بطور ووٹرز رجسٹر کیے گئے جن میں سے انٹرنیٹ کے ذریعے کل 6 ہزار 233 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ضمنی انتخابات میں رجسٹرڈ 85 فیصد آئی ووٹرزنے ووٹ کاسٹ کیا،

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…