’’حکومت نے ضمنی انتخابات پراثرانداز ہونے کی کوشش کی‘‘ ن لیگ نے عام انتخابات پر تحفظات کو صحیح قرار دیتے ہوئے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

15  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں بھی چھوٹی موٹی غلطیاں تھی، جو ٹھیک ہے اس کو ٹھیک کہیں گے،حکومت نے ضمنی انتخابات پراثرانداز ہونے کی کوشش کی۔ پیر کو اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ غریب دشمن پالیسیوں پرعوام نے عدم اعتماد کا اظہار کیا۔

آصف کرمانی نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں بھی چھوٹی موٹی غلطیاں تھی، جو ٹھیک ہے اس کو ٹھیک کہیں گے۔مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں کہ ہم سرخرو ہوئے، عام انتخابات پر تحفظات صحیح ثابت ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے ضمنی انتخابات پراثرانداز ہونے کی کوشش کی، مسلط حکومت نے ن لیگ کے خلاف انتقامی کارروائیاں کی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…