آذر بائیجان نے پاکستان کو اربوں ڈالرز ادھار کی پیشکش کر دی، پٹرولیم مصنوعات سمیت کیا کچھ دیا جائے گا؟ روسی میڈیا کے حیرت انگیز انکشافات

14  اکتوبر‬‮  2018

باکو (نیوز ڈیسک) پاکستان کو آذربائیجان نے 100 ملین ڈالر مالیت تک کی پٹرولیم مصنوعات ادھار دینے کی پیشکش کر دی ہے، روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کی ایک اعلیٰ سرکاری شخصیت

نے بتایا کہ پاکستان کی مدد کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق اگر معاہدہ طے پا جاتا ہے توآذربائیجان پاکستان کو 13 ارب سے زائد مالیت کی پیٹرولیم مصنوعات ادھار پر دے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…