ہم آپ کیلئے یہ کام کرنے کیلئے تیار ہیں، چین نےدوستی کا حق ادا کر دیا عمران خان کی سب سے بڑی مشکل حل کرنے کا اعلان کر دیا

12  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زیر صدارت گزشتہ روز نیب ہیڈکوارٹر میں جائزہ اجلاس ہوا جس میں نیب کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ نیب جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ کرپشن میں پاکستان کا نمبر 175سے کم ہو کر 116نمبر پر آگیا ہے ، نیب نے کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے کا تہیہ کر رکھا ہے اور کرپٹ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا۔ جسٹس(ر)جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب نے جدید ترین ڈیجیٹکل

فرانزک سائنس لیبارٹری تیار کی ہے۔ نیب کی جانب سے تیار کردہ لیبارٹری میں ڈیجیٹل فرانزک اور فنکر پرنٹ جائزہ کی سہولیات موجود ہیں۔ اس موقع پر چیئرمین نیب نے اجلاس کو بتایا کہ چین نے پاکستان کو کرپشن کے خاتے کیلئے مدد فراہم کرنے کی حامی بھر لی ہے ۔ ملک میں کرپشن کے خاتمے کیلئے مل کر چلنے کے حوالے سے پاکستان اور چین کے درمیان یادداشت پر دستخط بھی ہو گئے ہیں۔ پاکستان اور چین سی پیک منصوبے کی شفافیت کیلئے مل کر کام کرینگے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…