قادیانی عاطف میاں نے عمران خان کی جانب سے ایڈوائزری کونسل سے نکالے جانے کے بعد اپنے آرٹیکل میں کیا لکھا ہے؟ معروف صحافی عارف نظامی تفصیلات سامنے لے آئے

12  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف نظامی کا کہنا تھا کہ حکومت نے آئی ایم ایف سے 8بلین ڈالر قرضے کی درخواست نہیں کی بلکہ یہ درخواست 12بلین ڈالر کی ہے جس میں متفرق اخراجات بھی شامل ہیں۔ عارف نظامی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے معاشی حالات برے نہیں بلکہ بہت برے ہیں۔ آمدن اور اخراجات میں بہت زیادہ تفادت ہے جس کا ہمیں پتہ ہے مثلاََ پاکستان اسحاق ڈار اور اس سے قبل مگر خصوصی طور پر اسحاق ڈار کے دور

میں امپورٹ پر انحصار کرنیوالا ملک بن گیا۔ عارف نظامی نے کہا کہ ڈاکٹر عاطف میاں جن کو وزیراعظم نے اقتصادی ایڈوائزری کونسل میں شامل کرنے کے بعد فارغ کیا تھا انہوں نے پاکستان پر ایک آزاد پیپر لکھا ہے جس میں وہ لکھتا ہے کہ اگر کوئی ملک یہ سمجھتا ہے کہ وہ صرف قرضوں کی بنیاد پر ترقی کر سکتا ہے مگر ایسا نہیں ہوتا ۔ وہ ملک صرف اس صورت میں ترقی کر سکتا ہے جب اس کی اپنی پیداواری صلاحیت بڑھے اور وہ اس کو دنیا کو فروخت کر کے زرمبادلہ کما سکے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…