شہباز کی گرفتار، اب ن لیگ کا ہی نہیں بلکہ کس کس کا احتساب ہونیوالا ہے؟ عمران خان کے اقتدار میں آنے سے پہلے خاتون اول بشریٰ بی بی کی وہ پیش گوئی جو حرف بہ حرف درست ثابت ہوئی ؟جانئے

12  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کالم نگار الطاف حسن قریشی اپنے کالم میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ بلاشبہ بشریٰ بی بی سے شادی نے عمران خان کی فیروزمندی کی راہیں کشادہ کیں۔ بی بی صاحبہ نے پیش گوئی کر دی تھی کہ خان صاحب کو وزیراعظم بننے سے کوئی طاقت نہیں روک سکے گی۔ تب کائنات کی ساری طاقتیں تحریکِ انصاف کو اقتدار میں لانے کے لیے فعال ہو گئی تھیں، مگر مسلم لیگ نون سخت جاں ثابت ہوئی اور ڈیڑھ کروڑ کے لگ بھگ ووٹر کشاں کشاں پولنگ اسٹیشن تک پہنچے۔

اب اِسی ’جرم‘ کا کڑا اِحتساب ہو رہا ہے اور ایک عمومی تاثر کے مطابق نیب کو ایک انتظامی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ عمران خان اپنے جیالوں میں مقبول رہنے کے لیے کرپشن کے نام پر اپنے مخالف سیاست دانوں کو تختۂ مشق بناتے اور یہ نعرہ بلند کرتے رہیں گے کہ کرپٹ عناصر اُن کی پکڑ سے بچ نہیں پائیں گے۔ یہ بائولے لوگ یہ بھی نہیں سمجھ پا رہے کہ اِس نعرے کے ذریعے تمام سیاسی طاقتوں کی بیخ کنی مقصود ہے جو مانگی تانگی بیساکھیوں پر چلنے والی حکومت کے لیے چیلنج بن سکتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…