خواجہ سرا ئوں میں ایڈز کی روک تھام کیلئے پشاور میں پہلا طبی مرکز بنانے کا فیصلہ،گھر پر کیا سہولت فراہم کی جائیگی

11  اکتوبر‬‮  2018

پشاور(نیوز ڈیسک)خواجہ سر ا ئوں میں بڑھتے ہوئے ایڈز کیسز کے پیش نظر محکمہ صحت اور یو این ایڈ کے تعاون سے پشاور میں پہلا ٹرانسجینڈرز ٹریٹمنٹ سینٹر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایڈز کنٹرول پروگرام خیبر پختونخوا اور عالمی ادارے یو این ایڈ کے تعاون سے خواجہ سرا ئوں میں ایچ آئی وی ایڈز کی اسکرینگ کے لیے ان کے گھر پر ہی مفت علاج کی سہولت میسر ہوگی۔یو این ایڈز کی کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر ماریا ایلین جی فارف یلیو برومیو نے شی میل ایسوسی ایشن

خیبر پختونخوا کے ممبران سے ملاقات کی اور پشاور میں ایڈز سے دو خواجہ سرا ئوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا۔ انھوں نے پشاور میں ایچ آئی وی ایڈز کی روک تھام اور مفت علاج کی پیش کش کی اور جلد ہی پشاور میں ٹرانسجینڈرز ٹریٹمنٹ سینٹر کے قیام کو حتمی شکل دینے کی یقین دہانی کروائی۔ایڈز کنٹرول پروگرام خیبر پختونخوا کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر سلیم کے مطابق خواجہ سرا ئوں کو کٹس مہیا کر دی گئی ہیں اور پہلے مرحلے میں 29 رجسٹرڈ خواجہ سراں کی اسکرینگ ہوگی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…