نیا پاکستان ہائوسنگ منصوبے کا فارم نادرا ویب سائٹ پر لانچ ہوتے ہی کتنے لاکھ لوگوںنے فارم تک رسائی حاصل کی؟پہلے گھنٹے میں کتنے ہزار فارم ڈائون لوڈ کئے گئے؟جان کر دنگ رہ جائینگے

11  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کی اعلان کردہ نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم میں عوام نے بھر پور دلچسپی ظاہر کی ہے ، پہلے دن ، پہلے ہی گھنٹے میں نادرا کی ویٹ سائٹ ،فارم ڈائون لوڈ کرنے کے رش کے باعث کریش کر گئی جسے بعد میں بحال کیا گیا۔نادرا ترجمان کے مطابق پروگرام نادرا ویب سائٹ پرلانچ ہوتے ہی 174 ملکوں سے2 لاکھ لوگوں نے بیک وقت رسائی حاصل کی۔ایک سیکنڈ میں 10 ہزارہٹس موصل ہورہی ہیں جس پرویب سائٹ

عارضی متاثر ہوئی۔ترجمان کے مطابق نادرا ویب سائٹ اب معمول کے مطابق فعال ہے،پہلے ہی گھنٹے میں 62 ہزار فارم ڈائون لوڈ کیے گئے۔ترجمان نادرا کے مطابق نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام پائلٹ فیزہے، پروگرام پہلے مرحلے میں صرف 7 اضلاع کیلئے شروع کیاگیاہے۔یاد رہے کہ وزیراعظم  نے پاکستان ہائوسنگ پروگرام کا اعلان کیا تھا جس کے تحت آئندہ 5 سالوں میں حکومت غریب اور تنخواہ دار طبقے کو 50 لاکھ گھر بنا کر دے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…