نواز شریف اور مریم نواز کی سیاست میں دھماکہ خیز واپسی ،کہاں میدان لگے گا؟پی ٹی آئی والوں کی نیندیں اڑ گئیں

10  اکتوبر‬‮  2018

ٹیکسلا(آن لائن) سا بق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں حمزہ شہباز کل جمعرات کو دن دو بجے ٹیکسلا واہ کے مقام پر ن لیگ کے امیدوار این اے 63بیرسٹر عقیل ملک کی انتخابی مہم کے آخری مرکزی جلسہ عام سے خطاب کرینگے، اس سلسلہ میں حاجی عمر فاروق کے دفتر ٹیکسلا میں تحصیل ٹیکسلا کی تمام مسلم لیگی شخیصیات کا مشترکہ اجلاس منعقد کیا گیا جس میں حاجی عمر فاروق نے بتایا کہ میاں

نواز شریف و دیگر قائدین نے گیارہ اکتوبر کو امیدوار بیرسٹر عقیل ملک کی انتخابی مہم کے بڑے جلسہ سے خطاب کرنے کا پروگرام فائنل کر دیا ہے، اجلاس میں میاں نواز شریف کی جمعرات کے روز ٹیکسلاواہ آمد اور انکا شاندار عوامی استقبال کرنے کیلئے تمام یونین کونسلوں میں الگ الگ کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ، اسی طرح ٹیکسلا شہر اور واہ کینٹ کے علاقہ میں بھی تمام کارکنان کو اپنی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…