احتساب میں جلد بازی پاکستان کو لے ڈوبی! پی ٹی آئی حکومت اب تک کتنے ارب کا نقصان کرچکی؟ جاوید چوہدری کے اہم انکشافات

9  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزراء کے بے مقصد چھاپوں ،احتساب میں جلد بازی نےپاکستان کا 2800ارب روپے کا نقصان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ احتساب ہونا چاہئیے لیکن ایسا نہ ہو کہ احتساب بھی نہ ہو اور ملک کی معیشت بھی تباہ ہو جائے۔کیونکہ اب تک 55 دنوں میں وزراء کے بے مقصد چھاپوں،احتساب میں جلد بازی اور وزراء کے بیانات نے ملک کا 2800ارب روپے کا نقصان کر دیا۔
زر مبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالر رہ گئے۔100انڈیکس 43ہزار 38ہزار پر آ چکا ہے۔

جب عمران خان نے بطور وزیر اعظم حلف اٹھایا تھا تو ملک میں غیر ملکی زرمبادلہ 16 بلین ڈالرز تھے۔یہ اب 8بلین ڈالرز ہو گئے ہیں۔گذشتہ روز اسٹاک ایکسچنج میں 1300پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی اور ملک کو مزید 500 ارب کا نقصان ہوا۔ مہنگائی کا ایک خوفناک سیلاب عوام کے دروازے پر کھڑا ہے۔ان حالات میں اگر اپوزیشن دھرنے دے دیتی ہے تو ملک کا کیا بنے گا؟واضح رہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کے اعلان کے بعد آج ڈالر کی قیمت 134 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…