حکومت کو جگہ جگہ سپورٹ دیتی پیپلزپارٹی کا بڑا سرپرائز ن لیگ کیساتھ مل کر پنجاب میں کیا کام کرنے کا اعلان کر دیا؟

3  اکتوبر‬‮  2018

لاہور( نیوزڈیسک ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف سے پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ کی قیادت میں وفد نے ان کے چیمبر میں ملاقات کی ۔اس موقع پر دونوں جماعتوں کے اراکین اسمبلی بھی موجود تھے ۔ حمزہ شہباز شریف نے سینیٹ کے انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی حمایت پر پیپلزپارٹی کا شکریہ ادا کیا ۔ اس موقع پر دونوں رہنمائوں نے عوامی مسائل پر ایوان کے اندر مشترکہ حکمت عملی

اپنانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا ۔ علاوہ ازیں مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں چوہدری عامر صدیق اور میاں عثمان نے ماڈل ٹائون میں حمزہ شہبازسے ملاقات کرکے حلقہ این اے 124کی انتخابی مہم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اور آئندہ کے حوالے سے رہنمائی حاصل کی۔ حمزہ شہباز نے شاہد خاقان  کی بھرپور انتخابی مہم چلانے اور مصری شاہ لو ہا مارکیٹ میں کامیاب جلسے کے انعقاد پر چوہدری عامر صدیق اور میاں عثمان کی کارکردگی کو سراہا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…