عام انتخابات میں شکست کے بعد سیاسی منظر نامے سے غائب چوہدری نثار کالندن کے ہسپتال میں آپریشن، کس بیماری میں مبتلا تھے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

30  ستمبر‬‮  2018

لندن / اسلام آباد(آن لائن) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کالندن کے ہسپتال میں آپریشن ،گردے سے پتھری نکال دی گئی 2018 کے عام انتخابات میں شکست کے بعد سے چوہدری نثار علی خان سیاسی منظر نامے سے غائب ہیں میدیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان لندن کے ہسپتال میں گردے کا کامیاب آپریشن ہو اجس میں ڈاکٹروں نے ان کے گردے میں موجود پتھری نکال دی چودھری نثار کچھ عرصہ سے

گردے کی تکلیف میں مبتلا تھے جسکے بعد علاج کے لئے انہوں نے اپنے قائد نواز شریف اور ان کے خاندان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے علاج کے لئے لندن کے ہسپتال کا انتخاب کے واضح رہے کہ حالیہ عام انتخابات میں جیپ گروپ کے حوالے سے بہت سی قیاس آرائیوں نے جنم لیا تھا لیکن انتخابی نتائج نے حالات یکسر تبدیل کر کے رکھ دےئے اور تاریخی شکست کے بعد سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار سیاسی منظر نامے سے یکسر غائب ہو گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…