جو کام پاکستانی نہ کر سکے جرمن سفیر نے کر دکھایا، سوشل میڈیا پر ایسی تصویر شیئر کر دی کہ اہم ترین محکمے کے دو افسر ان کھڑے کھڑےمعطل کر دئیےگئے اس تصویر میں ایسا کیا تھا؟جان کر آپ بھی مارٹن کوبلر کے گرویدہ ہو جائینگے

25  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جرمن سفیر مارٹن کوبلر کی جانب سے سوشل میڈیا پر اسلام آباد میں کوڑا کرکٹ کی نشاندہی کئے جانے پر سی ڈی اے نے 2 اہلکاروں کو معطل کر دیاگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں جرمن سفیر مارٹن کوبلر سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور وہ پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے کوششوں کے ساتھ ساتھ گاہے بگاہے سماجی مسائل کی نشاندہی کرتے رہتے ہیں۔جرمن سفیر نے اسلام آباد کے ایک سیکٹر کی ایک تصویر شیئر کی اور دارلحکومت کی خوبصورتی کیساتھ  وہاں

پڑے کچرے کی نشاندہی کی ہے۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں اسلام آباد کے علاقے ایف سیون فور کی گلی نمبر 56 میں پڑے کوڑے کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اسلام آباد میں جہاں خوبصورت جگہیں ہیں وہیں ہر جگہ کوڑے کے ڈھیر بھی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹھوس کوڑا اس طرح سے ہر جگہ نہیں پھینکا جاسکتا، یہ ڈینگی اور دیگر مضرِ صحت اثرات کا سبب بنتا ہے، کیا کیا جاسکتا ہے؟۔جرمن سفیر کی نشاندہی کے بعد  فوری ایکشن لیتے ہوئے سپروائزر اور انسپکٹر کو معطل کر دیاگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…