پاکستان کے نامور سیاستدان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی، یہ سیاستدان کون ہے اور اس نے کیا دعویٰ کر رکھا ہے؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

25  ستمبر‬‮  2018

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی گئی ۔تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کو جنرل الیکشن 2018ء میں اپنی شکست ہضم نہیں ہو رہی جس کی بنا ء پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا

ہے کہ پاک آرمی پاکستان کی سیاست میں پس پردہ رہ کر کردار ادا کر رہی ہے۔  ان کے اس بیان پر بھارتی میڈیا کو پاکستان اور پاکستان کی فوج کے خلاف زہر اگلنے کا موقع مل گیا ہے، شاہد خاقان عباسی کے بیان پر پاکستان کے عوام سراپا احتجاج ہیں۔ قرارداد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ملک دشمن بیان دینے پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرایا جائے اور پاکستان میں کسی بھی عہدہ کے لئے تاحیات ناہل قرار دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…