یہ بھی پاکستان ہے۔۔ کراچی جیسے شہر میں 10 افراد ایسی چیز کے کاٹنے سے ہلاک ہو گئے کہ جان کر آپ بھی اپناسر پیٹ لینگے

25  ستمبر‬‮  2018

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں رواں برس 10 افراد کتے کے کاٹنے سے جاں بحق ہوگئے، شہر کے سرکاری اسپتالوں میں اینٹی ریبیز ویکسین موجود ہی نہیں، 1 کروڑ 60 لاکھ آبادی پر مشتمل شہر میں صرف تین اسپتالوں میں اینٹی ریبیز کلینک فعال ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں رواں برس 10 افراد کتے کے کاٹنے سے جاں بحق

ہوگئے، ایک کروڑ سے زائد آبادی والے شہر میں صرف جناح اسپتال، انڈس اسپتال اور سول اسپتال میں ویکسینیشن کی جاتی ہے، اگر رات کو کتا کاٹ لے تو صرف جناح اسپتال میں ویکسینیشن کی سہولت موجود ہے۔رواں برس جناح اسپتال میں کتے کے کاٹنے سے 6 اور انڈس اسپتال میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…