شہبازشریف کا چیک ڈیم فنڈ میں دینے بجائے انہیں واپس کرنیکا حکم ،ساتھ ہی چیف جسٹس نے ایسی بات کہہ دی کہ سابق وزیر اعلیٰ بھی شرم سے پانی پانی ہو جائینگے

25  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس  نے سرکاری اشتہارات غیر منصفانہ تقسیم سے متعلق کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اشتہاری مہم پری پول دھاندلی تھی،شہبازشریف ڈیم کو تو تسلیم نہیں کر رہے ،شہبازشریف کو کہیں چھپڑ ہی بنا دیں ۔نجی ٹی وی  کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے سرکاری اشتہارات غیر منصفانہ تقسیم سے

متعلق کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ شہبازشریف نے عدالت کو چیک پیش کیا تھا لیکن عدالت نے عاصمہ حامد کو واپس کر دیا تھا اور کہا کہ شہبازشریف کا چیک واپس کریں تاکہ سند رہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے ڈیمز فنڈ کا نام تبدیل کر کے ’’سپریم کورٹ اور وزیر اعظم فنڈ برائے دیا میر بھاشا مہمند ڈیم‘‘ رکھ دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…