افغانستان میری مدرلینڈ،پاکستان میرا ملک ہے ٗاسفندیار ولی نے کالا باغ ڈیم کے خلاف بڑا اعلان کردیا

24  ستمبر‬‮  2018

پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ افغانستان میری مدرلینڈ اور پاکستان میرا ملک ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسفندیار ولی خان نے کہا کہ کپتان صاحب سلیکٹ ہوکر آگئے ہیں ، وہ جو اعلان کرتے ہیں انہیں واپس لینا پڑتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کپتان صاحب کوچاہیے کہ وہ پالیسی بیان دینے سے پہلے کلیئرنس لے لیا کریں۔ اے این پی

سربراہ نے کہا کہ جو پشتونہیں بولتا اسے پشتون نہیں مان سکتا ، افغانستان میری مدر لینڈ اور پاکستان میرا ملک ہے ۔ان کا کہناتھاکہ اپوزیشن کا حصہ ہیں اور اس کے ساتھ رہیں گے ،کالا باغ ڈیم کے مخالفت کرتے رہیں گے ۔اسفندیار ولی نے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کے بیان کی مذمت کی اور کہا کہ سیاسی مسئلے بندوق کے زور پر حل نہیں ہوتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…