موسم سرما کے نظام الاوقات نافذ العمل ،یکم اکتوبر سے سرکاری سکولوں کی ٹائمنگ تبدیل کردی جائے گی،تفصیلات جاری

22  ستمبر‬‮  2018

پشاور (آئی این پی )موسم سرما کے نظام الاوقات نافذ العمل ،یکم اکتوبر سے سرکاری سکولوں کی ٹائمنگ تبدیل کردی جائے گی،خیبرپختونخوا میں یکم اکتوبر سے سرکاری سکولوں کی ٹائمنگ تبدیل کردی جائے گی، یکم اکتوبر سے 31مارچ تک موسم سرما کے نظام الاوقات نافذ العمل ہوں گے،محکمہ ایلیمنٹری اینڈسکینڈری ایجوکیشن خیبرپختونخوا کے مطابق پشاور سمیت صوبے کے

مختلف اضلاع میں قائم تمام مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں کیلئے صبح 8:15سے 2بجے کر منٹ تک 20 تک سکول ٹائم ہوگی جبکہ پرائمری سکولوں کی ٹائمنگ 30:8 سے 1:35تک ہوگی ، اسی طرح سکولوں میں جمعہ کی نماز کیلئے باقاعدہ بریک ہوگی ۔ اس سے قبل سرکاری سکولوں میں پڑھانے والے سبجیکٹ سپیشلسٹ کیلئے بھی سکول ٹائمنگ کاتعین کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…