کر تار پو ر میں با با گو رو نا نک کی خصو صی تقر یبا ت میں شمو لیت کیلئے بھار ت سے آئے سکھ یا تریو ں نے پا کستا ن زند ہ با د کے نعرے لگادیئے،بڑا اعلان کردیا

22  ستمبر‬‮  2018

نارووال (آئی این پی)پا کستا ن بہت اچھا میزبا ن اور ہمسا یہ ملک ہے جہا ں بار با ر آنے کو جی کر تا ہے ، پا کستا ن میں ہمیں جو پیا ر محبت اور دلی سکو ن ملتا ہے اس کے لیے شکر یہ پا کستا ن، کر تار پو ر میں با با گور ونا نک کی خصوصی تقریبا ت میں شمو لیت کے لیے بھا ر ت کے سکھ یا تریو ں کو پا کستا ن کی طر ف سے بغیر و یزہ انٹر ی کی پیشکش قا بل ستا ئش اقدا م ہے جس کی جتنی تعر یف کی جا ئے کم ہے،

دو نو ں ہمسا یہ مما لک کی حکو متو ں میں ایسے اقدا مات سے با ہمی اعتما د کی فضا آگے بڑھے گی اور اس سے سر حد کے دو نو ں پا ر جنتا میں پیا ر محبت میں آضا فے کا با عث بنے گی۔ان خیا لا ت کا اظہا ر آج کر تار پو ر میں با با گو رو نا نک کی خصو صی تقر یبا ت میں شمو لیت کے لیے بھار ت سے آئے ہو ئے سکھ یا تریو ں نے ضلع نارووال کے پر نٹ و الیکٹر انک میڈ یا نما ئند و ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔، ممبر قو می اسمبلی وجیہہ قمر ،ڈپٹی کمشنر نارووال ذیشا ن جا و ید ،ڈی پی او محمد کا شف اسلم ، ونگ کما نڈر محمد عد یل ،سا بق رکن پنجا ب اسمبلی سردار رمیش سنگھ اروڑہ ،ڈا ئر یکٹر معجز فا ؤ نڈیشن سردار اندر جیت سنگھ ،سیو ک دربا رسردار گو بند سنگھ و دیگر اس مو قع پر مو جود تھے۔سکھ یا تر یو ں نے کہا کہ دو نو ں حکو متو ں کے قر یب آنے سے بلا شبہ دو نو ملکوں کی جنتا میں صدیو ں پر انے تار یخی و ثقا فتی رشتے مضبو ط ہو نے کیسا تھ ساتھ دو نو ں حکو متیں دہشت گر د ی ،غر بت ،جہا لت ،پا نی اور کشمیر جیسے سلگتے مسا ئل کو حل کر کے خطے میں امن ،تر قی اور خو شحا لی کی نئی تاریخ رقم کر سکتے ہیں۔ پا کستا ن بہت اچھا میزبا ن اور ہمسا یہ ملک ہے جہا ں بار با ر آنے کو جی کر تا ہے ، پا کستا ن میں ہمیں جو پیا ر محبت اور دلی سکو ن ملتا ہے اس کے لیے شکر یہ پا کستا ن، کر تار پو ر میں با با گور ونا نک کی خصوصی تقریبا ت میں شمو لیت کے لیے بھا ر ت کے سکھ یا تریو ں کو پا کستا ن کی طر ف سے بغیر و یزہ انٹر ی کی پیشکش قا بل ستا ئش اقدا م ہے جس کی جتنی تعر یف کی جا ئے کم ہے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…