اب یہ کام نہیں ہو گا۔۔ سموگ سے بچنے کیلئے حکومت نے بڑی پابندی عائد کرتے ہوئے احکامات جاری کر دئیے، خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلان کر دیا گیا

21  ستمبر‬‮  2018

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں سموگ کی روک تھام کے لیے محکمہ زراعت نے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دے دی‘ کسانوں کو دھان کے مڈھوں کو آگ لگانے سے بھی روک دیا۔تفصیلات کے مطابق سموگ کی روک تھام کیلئے پنجاب بھر میں ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ صوبائی محکمہ زراعت نے ان ٹیموں کو فیلڈ میں سموگ کی روک تھام کا اہم ٹاسک سونپ دیا سیکرٹری زراعت واصف خورشید کا کہنا ہے کہ لاہور اور پنجاب بھر کے کسانوں کو

نئی وراننگ جاری کی گئی ہے کہ دھان کے مڈھوں کو آگ لگانا فضائی آلودگی، سموگ اور زمینی پیداواری صلاحیت میں کمی کا باعث بنتا ہے واصف خورشید سیکرٹری زراعت پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ محکمہ زراعت پنجاب کی ٹیمیں فصلوں کی باقیات خصوصا دھان کے مڈھوں کو آگ لگائے جانے کی مانیٹرنگ کریں گی اور دھان کے مڈھوں کو آگ لگانے کی صورت میں متعلقہ کاشتکار کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…