وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں انتہائی طاقتورافراد کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کر لیا۔۔سن کر بڑے بڑوں کی نیندیں اڑ گئیں

22  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے قبضہ گروپوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ڈجی ایل ڈی اے سے قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کی تفصیلات طلب کرلیں ۔ ہفتہ کو وزیراعظم نے ڈی جی ایل ڈی اے سے قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کی تفصیلات طلب کر لیں ۔ قبضہ گروپوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ڈی جی ایل ڈی اے نے وزیراعظم کو پیش کی جانے والی رپورٹ تیار کر لی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…