قومی ایئرلائن پی آئی اے کی سروس مکمل بند ہونے کا خدشہ، ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، انتہائی افسوسناک صورتحال

19  ستمبر‬‮  2018

لاہور( آن لائن )قومی ایئرلائن پی آئی اے کی سروس مکمل بند ہونے کا خدشہ، ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، انتہائی افسوسناک صورتحال،واجبات ادا نہ کرنے پر پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) انتظامیہ نے پی آئی اے طیاروں کیلئے ایندھن کی فراہمی بند کر دی۔ابتدائی طور پر پی آئی اے کی 2 پروازوں کوتیل کی فراہمی روکی

گئی ہے۔ جن پروازوں کو تیل کی فراہمی روکی گئی ہے ان میں کراچی سے لاہور آنے والی پی کے306 اورکراچی سے اسلام آباد جانے والی پی کے 370 شامل ہیں۔لاہورکی پروازکو گزشتہ روز شام7بجے اوراسلام آبادکی پروازکو گزشتہ روز رات9بجے روانہ ہونا تھا۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق اس معاملے پر پی ایس او سے مذاکرات جاری ہیں۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…