لاہور،شراب سے بھرے کنٹینر کو قبضہ میں لے کر ٹرک ڈارئیور کو گرفتار لیاگیا،سنسنی خیز انکشافات

19  ستمبر‬‮  2018

لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سے بھرے کنٹینر کو قبضہ میں لے کر ٹرک ڈارئیور کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کنٹینر میں 28 ہزار لیٹر الکوحل موجود ہے اتنی مقدار میں شراب کی 2 لاکھ 12 ہزار بوتلیں بھر جا سکتی ہیں

مقدمہ کے تفتیشی آفیسر محمد وارث نے نمائندہ کو بتایا کہ وہ سگیاں پل ناکہ پر موجود تھا کہ اسے خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ اکلوحل سے بھرا کنٹینر لاہور میں سپلائی کیلئے لایا جا رہا ہے۔ کنٹینر کو ناکہ پر روک کر چیک کیا گیا تو اس میں 28 ہزار لیٹر الکوحل برآمد ہوئی کنٹینر کے ڈرائیور محمد اکبر کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ نمبر 2/77/18 درج کر کے کنٹینر کو قبضہ میں لے کر ملزم ڈرائیور اکبر سے تفتیش کی گئی۔ ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران بتایا کہ کنٹینر کو ننکانہ صاحب سے لوڈ کر کے لاہور میں مسلم ٹاؤن کے رہائشی صدیق اکبر اور عاصم اکمل کے لئے بھیجا گیا تھا اور اس میں محکمہ ایکسائز کے انسپکٹرز اور اہلکاروں میں بھی شامل ہیں انہوں نے ایکسائز انسپکٹر نوید احمد اور انسپکٹر اکبر کے علاوہ یاسر علی ، عبداللہ، حسیب وقاص کے ملوث ہونے کا انحراف کیا ہے تفیشی آفیسر محمد وارث نے بتایا کہ ملزم ڈرائیور اکبر کی نشاندھی پر دیگر ملزمان کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔ صوبائی دارلحکومت میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سے بھرے کنٹینر کو قبضہ میں لے کر ٹرک ڈارئیور کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کنٹینر میں 28 ہزار لیٹر الکوحل موجود ہے اتنی مقدار میں شراب کی 2 لاکھ 12 ہزار بوتلیں بھر جا سکتی ہیں مقدمہ کے تفتیشی آفیسر محمد وارث نے نمائندہ کو بتایا کہ وہ سگیاں پل ناکہ پر موجود تھا کہ اسے خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ اکلوحل سے بھرا کنٹینر لاہور میں سپلائی کیلئے لایا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…