” میرے دوست زلفی کو مبارک ہو کہ۔۔“ برطانوی کھلاڑی کیون پیٹرسن نے زلفی بخاری کیلئے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ پاکستانی دنگ رہ جائیں گے

19  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے اپنے قریبی دوست زلفی بخاری کواپنی کابینہ میں شامل کرتے ہوئے اپنا معاون خصوصی مقرر کر دیا ہے ،  زلفی بخاری کو عہدہ ملنے کے بعد پاکستان اور دنیا بھر سے تہنیتی پیغامات ملنا شروع ہو گئے ہیں اور آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ زلفی بخاری کو عہدہ سنبھالنے پر انگلینڈ کے معروف کرکٹر کیون پیٹرسن نے مبارکباد بھیج دی ہے۔وزیراعظم عمران خان اپنے پہلے غیر ملکی دورہ پر سعودی عرب میں ہیں تاہم انہوں نے بیرون ملک دورے سے قبل ہی اپنے قریبی دوست

زلفی بخاری کو اپنا معاون خصوصی تعینات کر دیاہے اور اب انہیں مبارک باد ملنے کا سلسلہ شروع ہو گیاہے انگلش بلے باز کیون پیٹرسن نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ” میرے دوست سید ذوالفقار بخاری کو وزیراعظم کو تعیناتی پر بہت بہت مبارک ہو ، یہ دنیا میں سب سے زیادہ بہتر دکھنے والے وزیر ہیں ، نوجوان سیاست میں ۔“ کیون پیٹرسن نے اپنے پیغام کے آخر میں لکھا کہ ” پاکستان بہترچیزوں میں آگے بڑھتے جاؤ “ ، اس کے ساتھ کیون پیٹرسن نے 9 مرتبہ پاکستان کا جھنڈا بنایا اور اپنے دوست کی تعیناتی پر خوشی کا اظہارکیا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…