نیب کو بڑا جھٹکا ۔۔سپریم کورٹ نے نواز شریف کو بڑی خوشخبری سنا دی

17  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے نوازشریف کی سزا معطلی کی اپیل سننے کے خلاف نیب کی درخواستیں مسترد کردیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نیب کی درخواستوں پر سماعت کی جس دوران جسٹس ثاقب نثار نے نیب پراسیکیوٹر اکرم قریشی کی سرزنش کی۔جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ نیب اس طرح کی فضول درخواستیں کیوں دائر کرتا ہے؟ ہائیکورٹ نے بہتر سمجھا ہوگا کون سی درخواستوں

کو پہلے سنناہے، اگر عدالت کوئی حکم دے یا سزا معطل کرے تو اس کے خلاف اپیل لائی جاسکتی ہے، نیب آئندہ اس طرح کی فضول درخواستیں دائر کرنے سے محتاط رہے۔چیف جسٹس نے نیب پراسیکیوٹر سے سوال کیا کہ ہائیکورٹ کے حکم میں غیر قانونی بات کیا ہے؟ یہ تو مکینزم کی بات ہے، لوگوں کو انصاف ملنا چاہیے۔عدالت نے نوازشریف کی سزا معطلی کی اپیل پہننے سننے کے خلاف نیب کی درخواستیں مسترد کردیں جب کہ عدالت نے نیب پر 20 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…