انصاف کا بول بالا ! پی ٹی آئی نے 5اہم ترین پارٹی رہنمائوں کو پارٹی سے نکال دیا

16  ستمبر‬‮  2018

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے 5رہنمائوں کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پرپارٹی رکنیت ختم کر دی ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق انتخابات کی میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی وجہ سےتحریک انصاف نے 5پارٹی رہنمائوں کی رکنیت ختم کر دی ۔ پانچوں رہنمائوں نے پارٹی کو یقین دہانی کرانے باوجود آزاد اامیدوار کے طور پر الیکشن لڑا ۔ رکن قومی اسمبلی ارباب شیر علی کا نے بتایا ہے کہ ان پانچوں رہنمائوں کا تعلق .

پشاور سے ہے ۔ جنہوں نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ۔ ان میں شہزاد خان ، ارباب عثمان، خالد مسعود ، شکیل آفریدی اور لال زمان قادری شامل ہیں ۔ قبل ازیں میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ تحریک انصاف ٹائون ون ضلع پشاور نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اوردیگرناگزیروجوہات کی بنیاد پر چھ کارکنوں کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کافیصلہ کیاہے جب کہ خاتون ممبرٹائون کونسل ڈاکٹرصائقہ نورین کو شوکازنوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…