انگریز کے دور میں ایک سول افسر کی تنخواہ اتنی ہوتی تھی کہ وہ 70تولےسونا خرید سکتا تھاجبکہ آج کے افسر کی تنخواہ کا کیا حال ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے سول سرونٹس کیلئے شاندار اعلان کر دیا

14  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے آج سول سرونٹس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں سول سرونٹس کی تنخواہوں کے سٹرکچر میں فرق ہے۔ انگریز کے دور میں ایک ڈپٹی کمشنر اپنی ایک ماہ کی تنخواہ سے 70تولے سونا خرید سکتا تھا جبکہ میرے والد جب انجینئرتھے تو وہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ سے نئی گاڑی خرید سکتے تھے۔ عمران خان نے سول سرونٹس کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ وہ بیوروکریسی کے سیلری سٹرکچر پر بھی اہم اقدامات کرینگے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…