نواز شریف کی رہائی اور میثاق جمہوریت میں بیگم کلثوم نواز کا کیا کردار تھا؟ معروف صحافی سہیل وڑائچ نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا ، بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

12  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی رہائی اور میثاق جمہوریت میں بیگم کلثوم نواز کا اہم کردار تھا، معروف صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے برسوں بعد اہم را ز سے پردہ اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیگم کلثوم نواز کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ بیگم کلثوم نواز نہایت باہمت اور بہادر خاتون تھیں۔ اے آرڈی کی تشکیل میں

ان کا بڑاکردار تھا جبکہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان مفاہمت اور میثاق جمہوریت سائن ہونے میں بھی کلثوم نواز نے اہم کردار ادا کیا۔ سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ میں نے کتاب لکھ کر نواز شریف کو پیش کی تو انہوں نے اسے پڑھنے کے بعد شائع کرنے سے انکار کر دیا لیکن جب میں نے یہی کتاب بیگم کلثوم نواز کو دی تو انہوں نے نواز شریف سے کہا کہ یہ بہت اچھی کتاب ہے اس لئے اس کی اشاعت کروائیں یوں میری کتاب کی اشاعت میں بھی انہوں نے اہم کردار ادا کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…