حکومت اگراچھاکام کرے گی تواس کابھی ساتھ دیں گے،پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے ڈیم فنڈ میں حصہ ڈالنے اور اس کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا

10  ستمبر‬‮  2018

لاہور(آئی این پی ) سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ نندی پوراوررینٹل پاورکیس میں میرے حوالے سے کمیشن بنایاجائے، تمام پاکستانیوں کوڈیم فنڈمیں بڑھ چڑھ کرحصہ لیناچاہئے،میں بھی اپنا حصہ ڈالوں گا ، اس کی تشہیرکی ضرورت نہیں،ملکی مفاد میں اپوزیشن کا ساتھ دیں گے،حکومت اگراچھاکام کرے گی تواس کابھی ساتھ دیں گے۔ پیر کو عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف

کا کہناتھا کہ ڈیم کی تعمیرکے علاوہ پانی ضائع کرنے سے بھی روکناہوگا،نندی پورپاور پروجیکٹ کاسپریم کورٹ نے ازخودنوٹس لے لیا ہے ، نندی پوراوررینٹل پاورکیس میں میرے حوالے سے کمیشن بنایاجائے ۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کا کسی جماعت سے اتحاد نہیں ہے،تمام جماعتیں اپنے منشورکے تحت اسمبلی میں موجودہیں ،ملکی مفاد میں اپوزیشن کا ساتھ دیں گے،حکومت اگراچھاکام کرے گی تواس کابھی ساتھ دیں گے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…