بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ،اہم ہمسایہ ملک پاکستان کی مدد کو آن پہنچا،یہ چین نہیں بلکہ کون ہے؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

9  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے پاکستان کو مزید 1000 میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کر دی۔ کوئٹہ میں متعین ایرانی قونصل جنرل آغا محمدرفیعی نے کہاہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان تاریخی ،اسلامی ،ثقافتی اور تجارتی تعلقات قائم ہیں, ایران پاکستان کو مزید 1ہزارمیگاواٹ بجلی دینے کیلئے تیار ہے،پاکستان کے ساتھ 5ارب ڈالر کے تجارتی اہداف کے حصول کیلئے مشترکہ کوششیں وقت کی اہم ضرورت ہےاس کیلئے دونوں ممالک

کے درمیان بینکنگ نظام بنانے اور ریلوے ٹریکس کی مرمت بھی ضروری ہے ۔یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاکستانی عوام اور حکومت کومبارکباد پیش کرتے ہیں ،ایران اور پاکستان کی عوام،حکمرانوں اور عسکری قیادت کے درمیان اچھے تعلقات ہیں بلکہ تجارتی تعلقات بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط ہورہے ہیں ،واضح رہے کہ دونوں ملکوں کے اعلیٰ حکام نے گزشتہ سال دوطرفہ تجارتی حجم کو 5ارب ڈالرتک لے جانے کے عزم کااظہار کیاتھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…