عارف علوی کی تقریب حلف برداری میں چینی وزیر خارجہ اور سعودی وزیر اطلاعات بھی شریک لیکن اس تاریخی موقع پر شہبازشریف اور راجہ ظفر الحق کی ایسی حرکت جس نے سب کا سر شرم سے جھکا دیا،انتہائی افسوسناک صورتحال

9  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(سی پی پی)عارف علوی نے پاکستان کے 13 ویں صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس  نے نومنتخب صدر سے حلف لیا، قومی اسمبلی اور سینٹ کے اپوزیشن لیڈرز  شہباز شریف اورراجہ ظفر الحق دعوت نامہ ملنے کے باوجود شریک نہیں ہوئے،تقریب میں وزیر اعظم عمران خان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات، آرمی چیف ،ایئر چیف، چیف آف نیول اسٹاف ، وفاقی وزرا، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر۔ وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی، اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو، گورنر سندھ ،پنجاب ، خیبرپختونخوا ،وزیراعلیٰ سندھ ، پنجاب  بلوچستان بھی ایوان صدر میں موجود تھے، چین کے وزیر خارجہ اور سعودی عرب کے وزیر اطلاعات کے علاوہ غیرملکی سفیروں سمیت تاجر کمیونٹی کے نمائندوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوئی۔تقریب کے بعدوزیر اعظم کی کفایت شعاری اور سادگی پالیسی کے تحت مہمانوں کی تواضع چائے اور بسکٹ سے کی گئی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…